مروجہ اسلامی بینکاری میں وکالت کا استعمال ایک تجزياتى مطا لعہ

No Thumbnail Available
Date
2015
Journal Title
Journal ISSN
Volume Title
Publisher
UMT,Lahore
Abstract
اس مقالہ میں وکالت کے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہےاس کا خلاصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں وکالت جائزہے،اور بنیادی طور پر یہ ایک عقدِ احسان ہے، تاہم اگر اس میں متعین اجرت لی جائے، تو ایسی صورت میں وکیل کے لئے عقد وکا لت میں اس چیز کی خریدو فروخت میں خریدے گئے مال پر قبضہ کرنا اور فروخت کئے گئے مال کے ثمن پر قبضہ کر کے عقد وکالت کو مکمل کرنا واجب ہو گا ،اورمکمل کرنے کے بعد ہی اس پر اجرت لینا جائز ہوگا۔ مذکورہ مقالہ میں ائمہ کےفقہی مذاہب کی روشنی میں وکالت کی متّفقّہ تعریف یہ بنتی ہے کہ ''ایک شخص کا دوسرے شخص کو جائز کاموں کے لئے اپنا قائم مقام بنانا ''
Description
Keywords
Citation
Collections