شریعت اسلامیہ کی روش نی میں قلیل المیعاد اسلامی بازار مالیات )ملائیش یاء( کے قابل عمل آ لات
Loading...
Date
2015
Authors
Journal Title
Journal ISSN
Volume Title
Publisher
UNIVERSITY OF MANAGEMENT AND TECHNOLOGY
Abstract
یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسلام ہر لحا ظ سے دین کامل ہے۔ چاہے معاملہ عبادات کا ہو معاملات یا اخلاقیات کااسلام نے اپنے پیرو کاروں کو مکمل رہنمائی مہیا کی ہے۔اس ہی طرح انسانی میں کاروبار کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔اس ہی کے مد نظر اسلام نے کاروباری معاملات کے متعلق مکمل
رہنمائی فراہم کی ہے۔ اس ہی کے تحت اسلام نے کاروبار سے وابسطہ احکامات کی درجہ بندی بھیی فرمائی ہے مثلا حرام
کاروبار مکروہ کاروبار اور جائزکاروبار کی مکمل تشریح کی ہے
Description
نگران مقالہ:محمود شاہ خان
Keywords
MS Thesis, شریعت اسلامیہ, قلیل المیعاد اسلامی بازار مالیات, قابل عمل آ لات, ملائیش یاء