عبدالسلام, اسماء2016-04-122016-04-122014https://escholar.umt.edu.pk/handle/123456789/1739نگران مقالہ:ڈاکڻرقلب بشیر خاور بٹخالق ارض و سما ء نےحضرت انسان کو پیدا فرما کر یوں ہی نہیں چھوڑ دیا بلکہ کائنات میں اس مخلوق کو ایک منصوبے کے تحت پھیلایا، فرد سے خاندان اور خاندان سےمعاشرے پیدا فرما دیئے ۔ دنیامیں رہتےہوئے بنی نوع انسان کو وه تمام امور جو انہوں نے اپنے زندگی میں معاشرے میں روارکھنے ہوتے ہیں باقاعده ان کے متعلق تعلیمات دیں اس کے لیے انبیاء و رسل اور کتب سماویہ کا سلسلہ شروع کیا جن کی وساطت سے دنیا میں پھیلے ہوئے معاشروں کو خالق کائنات کا پیغام پہنچایا جاتا ہے ۔MS Thesisانسانی کردار سازیقرآنی اسلوب و منہجانسانی کردار سازی کا قرآنی اسلوب و منہجThesis