Shafique, Jehan Ara2016-04-182016-04-182015https://escholar.umt.edu.pk/handle/123456789/1804Supervisor: Dr. Muhammad Tahir Mustafaاللہ جل جلالَہُ کے آخری رسول ﷺ اور محبوب حضرت محمد ﷺ کی سرپا محسن و کمالات ذات سے اس دنیا و مافیھا حتی کی اپنی جان سے بھی زیادہ والہانہ محبت و عقیدت رکھنے کا مسئلہ اہل ایمان میں کبھی مختلف فیہ نہیں رہا۔ نبی ﷺ سے محبت ہر مسلمان کے دل میں پیدائش سے ہی پیوست اور رچی بسی ہے۔ اور نبی کریم ﷺ سے والہانہ محبت کے وجوب پر امت مسلمہ کےتمام مکاتبِ فکر کے علمائ و مشائخ متفق ہیں۔ نبی کریم ﷺ وہ واحد حبیب ہیں جن کے چاہنے والے ان کے دیگر چاہنے والوں سے ایک دوسرے سے عداوت و بغض نہیں رکھتے۔ نبی ﷺ کی ذات پر صرف مسلم اُمہ ہی نہیں اغیار بھی اپنی زبان قلم سے گواہی دینے سے رک نہ سکے۔ ہر دن سورج ان کے فضل و کرم کا نیا جلوہ لے کر طلوہ ہو تا ہے۔ کرہ ارض کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جہاں ان کے ذکر کی صدائیں بلند نہ ہوتی ہوں۔ محبوب خدا سے محبت کرنے والی نگاہیں ان کے تصور میں محوِ انتظار رہتی ہیں۔ اور کیوں نہ رہیں۔ خالقِ کائنات نے صورت و سیرت میں اُنہیں منتخب برگزیدہ ہستیوں پر بھی فضیلت دی ہے۔MS Thesisحرمت رسولخواتین کی ذمہ داریاں اور کردارحرمت رسولﷺ میں خواتین کی ذمہ داریاں اور کردارThesis